حید ر آ باد 6 جنو ری ( ایجنسیز) حکو مت کی جا نب سے سر کا ری ا سکیما ت پر عمل میں نا کامی کو ا جا گر کر نے اور ریا ست کے نئے صد ر مقا م کے لئے ا را ضی دینے سے انکا ر کر نے والے کسا نو ں کے حقو ق کے لئے ریا ست آ
ند ھر ا پر دیش کی اپو زیشن جما عت وائی ایس آ ر کا نگر یس پا رٹی کے صد ر وائی ایس جگن مو ہن ر یڈ ی دو ر و زہ بھو ک ہڑتا ل کر ینگے ۔ یہ بھو ک ہڑ تا ل مغر بی گودا وری کے تنو کو میں 31 جنو ری اور یکم فر وری کو کی جا ئے گی ۔ ا نہو ں نے کہا کہ وہ کسا نو ں کے مفا دا ت کے تحفظ کر ینگے ۔